اک پیکٹ جسے تو گراں سمجھتا ہے ۔۔ nnیہ ٹھیک ہے کہ عیدی نہیں ملنے کی اب اس عمر میں ، لیکن حیرت ہورہی ہے ہر طرف لوگوں کو عیدی کے معاملے میں کم زیادہ کم زیادہ رونا دھونا سن کر۔۔ لیکن ابھی تک ایک آنسو نہیں گرا اپنی جیب میں صبح سے جو پچاس روپے رکھے گھوم رہا ہوں وہی ہیں ۔ اللہ کا شکر ہے ۔۔ لیکن کہنا یہ ہے کہ وہ بھِی عیدی کے نہیں ہیں ۔۔ میں نے چوری کئے ہیں اماں کے پرس سے ۔۔ یعنی عیدی زیرو ملی ہیں ۔ اور یہاں دو دو ہزار روپے لے کر بھی لوگوں نے رونا دھونا مچایا ہوا ہے ۔ ہم تو اپنے حلال کے چوری کیئے گئے پچاس روپے پر خوش ہیں ۔۔ ایک پیکٹ سگریٹ ۔۔ جسے تو گراں سمجھتا ہے ۔۔۔ ہزار عیدیوں سے دیتا ہے نجات ۔۔

اترك رد