پوسٹ – 2016-07-08

کوئی بندہ ایدھی کا پیج بنا لے ۔۔ کام آئے گا ڈونیشنز وغیرہ جمع کرنے کے ۔۔ مطلب ایک طرح سے ایدھی کی ان آفیشل فرنچاز ۔ پیسے جمع کرے لوگوں کی امداد ایدھی صاحب کے نام ۔۔ صدقہ جاریہ کی کوئی براںڈ نہیں ہوتی ۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.