فیس بک کے اسٹیٹس والے نیو فیچر سے اگر کسی کو تکلیف ہو رہی ہے تو اس کا ایک سمپل سلوشن ہے ۔۔ یہ فیس بک پھر وہ ونڈو کو ڈارک کرنے والی حرکت نہیں کرے گا کم از کم اس وقت تک جب تک آپ نے پیج ریفریش نہیں کیا ۔۔ اور ظاہر ہے جب آپ فیس بک پر جاتےہیں تب آپ ری فریش کم ہی کرتے ہیں ، لیکن میرا خیال ہے کہ یہ اندھا دھند اوربہت زیادہ پوسٹنگ کرنے کےلیے اچھا ہے خاص طور پر ان لوگوں کے لیے جو بہت فوکس ہو کر اور سوچ سوچ کر لکھتے ہیں۔۔ ان لوگوں کی طرح نہیں جن کی پوسٹس کی تعداد دیکھ کر لگتا ہے کہ یہ لوگ لکھ نہیں رہے بلکہ اسٹیٹس کر رہے ہیں ۔۔ لول nتصویر میں آپ دیکھ سکتے ہیں یہ اسٹیٹس کرتے سوری لکھتے وقت فیس بک نے وہ ڈارک والی بغریتی نہیں کی ۔۔ بلکہ کی تھی اس کو چپ کروادیا ۔۔ nnمزے کی بات یہ ہے کہ گوگل پر اگر آپ سرچ کریں گے تو کی ورڈ سوچتے ہوئے شام ہوجائے گی سو جناب یہ کی ورڈ ہے nn”Div overlay”nnسرچ کروائیں نہ سمجھ آئے تو الگ بات ہے

اترك رد