پوسٹ – 2016-07-10

برہان وانی کی شہادت کی خبر وائرل کرنا اور اس کو پروموٹ کرنا احسن اقدام ہے لیکن کچھ جماعتیوں کی بد خصلتی کا اظہار اس بات سے ہوا ہے کہ پہلے انہوں نے ایدھی پر کیچڑ اچھالی اور اس کے بعد ignorance کا عالم دیکھیں ، کہ ایدھی کی ٹسل میں برہان وانی کی شہادت ان کی وال پر نظر آنے لگی ۔۔ یاد رہے میں کچھ جماعتیوں کی بات کر رہاہوں ۔ سب کی نہیں کافی سارے جماعتی ایسے بھی ہیں جو ان جماعتیوں سے بھی تپے ہوئے ہیں nمیرے پاس انباکس میں جماعتی گھرانے کے بہت سارے لوگوں کے اس طرح کے میسیجز آئے ہوئے ہیں جس میں نام لے لے کر لکھا ہوا ہے nn”فلانے جماعتی کو جلادینا چاہئے”n”اس کو تو آگ لگا دو”n”بدخصلتی کی حد ہوتی ہے” n”ایدھی صاحب کے بارے میں ایسی باتیں کرتے ان کو شرم نہیں آتی “n”ان لوگوں کی وال پر جا جا کر ان کو ذلیل کیا جاسکتا ہے ۔۔ لیکن کوئی فائدہ نہیں ۔ “n”یہ لوگ اپنی مشہوری کے چکر میں دوسروں کے لیے باعث ندامت بن رہے ہیں “nnشر نہ پھیلے اسی لیے نام نہیں لکھ رہا ورنہ میسسج کرنے والے ور جس کے لیے میسج کیا گیا ہے ان دونوں کو ٹیگ کرنا کوئی پرابلم نہیں ۔۔ٹیگ ماسٹر تو nمعاملہ یہ ہے کہ جماعتی اس ایک ایشو پر منقم ہیں ۔۔ ایسے لوگوں پر اللہ کا ہاتھ تو نہیں ہو سکتا ہے ۔۔ یہ لوگ فتنہ بنتے جا رہے ہیں ۔۔ وہ بھی اپنے ہی لوگوں کے لیے۔۔ پتہ نہیں ان کے بڑے کیوں منہ میں لیے بیٹھے ہیں آئی مین لڈو۔۔ اور ان کو لگام کیوں نہیں ڈالتے

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.