پوسٹ – 2016-07-13

قسم سے بہت کم ایسا ہوتا ہے کہ آپ کسی کی وال پر پرسنلی وزٹ کریں اور ان کی پوسٹ پرھیں ، لیکن ایسا تو اس سے بھی کم ہوتا ہے کہ جب آپ وال سے واپس آئیں تو آپ کو ڈرپ کی ضرورت پڑجائے ، منفی جذبات سے آپ کا بی پی لو ہو رہا ہو ۔۔ ایسی شخصیات کی وال پڑھ کر لگتا ہے کہ میلہ گویا لگایا ہی اس لیے گیا ہے دیہاتی کا کمبل چوری کرلیا جائے nاف خدایا زیرو برداشت ہوتا ہے ۔ منفی نہیں ۔۔ اللہ رحم کرے ہم پر۔۔ یہ معاشرہ نفسیاتی ہو رہا ہے ہو دوسرے بھی ہو رہے ہیں

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.