تقریبا دس سال سے ایک بندے کو جانتا ہوں جو روزانہ کی بنیاد پر مشت زنی کرتا ہے ۔۔ اور اس بات کا اعتراف کرتا ہے دوستوں میں بیٹھ ۔۔ کر ۔۔ “بڑے گوشت” کا شوقین بھی ہے ۔۔ افئیر بھی چلائے ہیں اس کے اس عمل سے قطع نظر ذاتی گناہ ہے سب کرتے ہیں لیکن حیرت ہے آج وہ صاحب قندیل کی موت پر خوشیاں مناتے ہوئے دیکھے گئے ،، اس کی چادر پھاڑنا مقصد نہیں ورنہ یہاں ٹیگ دیتا ۔۔ اور یہ چادر میں نے کسی اور چیز کو لکھا ہے ۔۔

اترك رد