پوسٹ – 2016-07-16

پاکستانی انٹرپنیور کی قسمیں ۔ nnجو اپنی پڑھائی اور نوکری اپنی مرضی کی نہ کر سکا
جس کی بچی اس کو ڈچ کر گئی nجس کی بیوی اس کو اخلاقیات کے نام پر “تھلے” لگا کر رکھتی ہو
جس کا پیٹ بھرا اور زیادہ تر گیس کی شکایت رہتی ہو nجس کو بچپن سے پورے اور اچھے کپڑے نہ پہنے پر ذلیل کیا گیا ہو اور پھر وہ اس بے عزتی کو دل پر لے لے ۔۔
جس کو یونی ورسٹی میں بچیوں نے لفٹ نہ کرائی ہو nجس کے خاندان میں اس کی عمر کی ہر کزن کسی دوسرے کزن سے سیٹ ہو
جس کی فیملی میں بہنیں زیادہ ہوں اور بھائی کم اور چھوٹے nnاوور بھی ہیں لیکن ابھی اسی سے کام چلاو

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.