یار تمھیں عورتوں سے بات کرنے کی تمیز نہیں ۔۔ تم عورتوں کی عزت نہیں کرتے۔nnسر جی آپ عورتوں کو جانتے ہی کتنا ہیں ؟ کس کس روپ میں دیکھیں ہیں آپ نے آج تک عورتیں ؟ کس کس روپ میں سہی ہیں ؟nnکیا مطلب ہے تمھارا ؟ عورتوں سے پالا تو ہر کسی کا پڑتا ہہے ، ہر روپ میں ہر رشتے میںnnوہی تو ۔ آپ کو جو عورتیں ملیں وہ یہ تھیں ۔۔ ماں ، بہن ، بیوی ، بیٹی ، اور اب نواسی nnابے تو اور کیا ہوتا ہے عورت کا روپnnدوست ، گرل فرینڈ ، دوست کی گرل فرینڈ ، ایکس گرل فرینڈ ، کلاس فیلو ، نیٹ فرینڈ ، دوست کی بیوی ، اپنی بیوی ، دوسروں کی بیوی ، کولیگز، کولیگز کی گرل فرینڈ ، فی میل باس ۔۔۔ عورت کو سمجھنا ہے تو یہ روپ بھی آزمائیں کبھی ۔۔میں مختلف رشتوں میں بندھی اٹھارہ عورتیں نمٹا کر عورتوں سے ایسا بے ہیو رکھوں تو سمجھ میں آتا ہہے ۔۔آپ کس خوشی میں عورت پر پی ایچ ڈی ہونے کا دعوی کر رہے ہیں nnابے تو کیا سمجھتا ہے ۔۔ ہماری بھی گرل فرینڈز رہی ہیں nnیار خدا کو مانو ۔۔ سونے کو جگہ نہیں ۔ چار چار نوکریاں کر کے ایک پرچے کے پیسے جمع کرتے تھے ، مہمان زیادہ آجائیں تو سونے کے لیے چورنگی کا رخ کرتے تھے ۔۔ فرل فرینڈ ؟ آپ کی ۔۔ بھائی کیا کوئِ بھنگن تھی کیا ؟؟ میں آپ کی غربت کا مذاق نہیں اڑا رہا کہنے کا مقصد اتنا ہے کہ سر جی آپ عورت کو معصوم اور مخلص روپ میں جانتے ہو بس ۔۔۔ یہاں موازنہ نالج کا نہیں موقعے کا ہو رہا ہے ۔

اترك رد