پوسٹ – 2016-07-24

تبت سنٹر پر ریلی ریلی کھیلے والے سیاسی بیوہ کارکنان کے نام: nnاو تم نے کچھ پٹ تو لینا نہیں ہے کشمیر کا ۔۔ کم از کم اپنے پپجز اور آئی ڈیز ہی بچانا سیکھ لو ۔۔ یہ طریقہ ٹرائی کرو ۔۔ nnکشمیر سے متعلق کسی بھی نان فیمس آئی ڈی پر پر جو جو پوسٹ کرنا ہے کرو میرا مطلب ہے تصویریں وغیرہ ۔۔ بس ایک چھوٹا سا فلٹر اور فوٹو شاپ ایفیکٹ مار دو۔۔ ارے وہی جو فیس بک نے “میٹھوں کی شادی” کے قانون کی منظوری پر لگایا تھا اور پھر چلاتے رہو تصویراگر پھر وارننگ آئے تو فلٹر تبدیل کرو۔۔ فرانس والا لگا لو ۔ یہ ٹرائی کر کے دیکھو کیوں کہ اگر کوئی image sensor filter لگا کر بلاک کررہا ہے آپ کی آئی ڈیز یعنی خودکاری نظام کے تحت ۔۔ تو پھر تو اس کو چونا لگانا آسان ہے ۔۔ لیکن اگر کوئی ٹیم ہے تو پھر مشکل ہے ۔۔ بات نہ بنے تو ٹیڑھی ٹوپی کو سائڈ پر رکھ کر۔۔ ان بھارتیوں کے فورمز پر جا جا کر رپورنٹنگ کرو۔۔ ان کو میدان صاف ملا ہوا ہے اور تم لوگ بیوہ کا بین کر رہے ہو۔ لگے رہو
۔ویسے تم لوگ صرف ریلیاں کرو انڈیا اس ریس میں بھی تمھاری لے کر مکر گیا ہے ۔۔ اکاوںٹس تو بچا لو پھر کشمیر بھی آزاد کرالینا ۔۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.