پوسٹ – 2016-07-25

شادی کے بعد بندہ یا تو بندے دا پتر بن جاتا ہے جسے ہم لوگ “زن مرید” بھی کہتے ہیں ۔۔ یا پھر وہ فلاسفر بن جاتا ہے ۔ ایک اور صورت یعنی لو میرج میں صرف ایک آپشن ہوتا ہے ۔۔ ضروری نہیں سب پر فٹ ہو ۔ لیکن اکثر کیسز میں بندہ کتا ہی ہوجاتا ہے ۔ ویسے تو شادی سے پہلے بھی “چیاوں چیاوں” کرتے کئی عاشق دیکھے گئے ہیں ۔۔ لیکن اگر شادی پسند کی کر بیٹھے ۔ تو وہ وہ سین دیکھنے کو ملتے ہیں کہ آپ کی سوچ ہے ۔ ایسے لوگ اپنی ذلت کو وومن ڈے کہہ کر مناتے ہیں ۔۔ جی ہاں کئی مرد بھی ۔۔
بلکہ پسند کی شادی کرنے والوں کی اکثریت ایسے لوگوں کی ہوتی ہے ۔ جن سے زندگی میں کچھ کیا نہیں جاتا۔ ان سے ہوجاتا ہے ۔۔ اور شادی بھی ان سے کی نہیں جاتی ۔۔ بس ہوجاتی ہے ۔۔ لکھ لو یہ بات۔۔ عورت کو objectify کئے بغیر آپ اس کو کنٹرول نہیں کر سکتے ۔۔ objectify سے میرا مطلب اس کی بے عزتی نہیں یا اس کے حقوق کی پامالی نہیں ہے ۔۔ یاد رکھئے اس میں بہتری عورت کی ہے ۔۔ وہ جتنا مرد سے پیچھے اور نیچے رہے گی ۔ اتنا ہی دنیا میں مقام پائے گی ۔ اکثر مطلقہ یا بیوہ عورتوں کو ہی دیکھا ہے میں نے حقوق مانگتے ہوئے ۔ بسے ہوئے گھر والیاں ۔۔ ایسے تعیش میں نہیں پڑا کرتیںnnیہ سب پڑھ کر اگر کوئی مکھی صفت یہ سوال اٹھانا چاہے کہ عورت کو کنٹرول کرنے کی ضرورت ہی کیوں پیش آئے ۔۔ تو مبارک ہو آپ جلد یا تو “بندے دے پتر” ، یا پھر ۔۔ کتاصفت عاشق بننے والے ہیں ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.