وہ : سائبر کرائم بل آچکا ہے گندی پوسٹس نہ کیا کرو
میں : سائبر کرائم بل کیا ہوتا ہے ؟
وہ : گدھے کو گدھا کہہ دو تو سائبر کرائم بل آجاتا ہے nمیں : گدھے کو کھوتا کہوں تو؟
وہ : پھر خیر ہے ۔۔
میں : گدھے کو کھوتا کہنا ہی تو گندگی ہے
پوسٹ – 2016-08-01
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد