یار یہ اچھاکام کیا ہے ویسے ۔۔ ادھر ادھر پیسے لگانے کے بجائے ۔ کوک اسٹوڈیو کو دے دیئے ۔۔ اور اس بار اے راہ حق کے شہیدوں بنوا لیا۔۔ وہ کیا کہتے ہیں ۔۔ ہینگ لگی نہ پھٹکری ۔۔ اور رنگ بھی چوکھا آیا۔۔ کمال ہے بھائی ہارڈ ورک سے اسمارٹ ورک کی طرف آرہا ہے ہمارا راہ فک او سوری راہ حق کا شہید ۔۔nnیہ پوسٹ لکھتے ہوئے میں پلنگ کے نیچے چھپ گیا تھا۔۔ وہ سائبر کرائم ہے نا ؟ میرا خیال ہے ۔۔

اترك رد