کسی نے اردو میں ایس ایم ایس کیا لیکن تڑکا انگریزی کا لگا دیا ۔ لکھا تھا n” آج ہم نے دوپہر میں بڑا ٹیسٹی لنچ کھایا ” nبات یہاں تک بھی رہتی تو کچھ مضائقہ نہ تھا لیکن بد قسمتی سے میسیج لکھنے والا لنچ میں ” چ” لکھنا بھول گیا ۔ اب نہ لنچ کا ذائقہ رہا اور نہ گرامر کا مضائقہnnvia ایک شریف النفس کنجر دوست nnsorry boss nam nahi likh sakta tha but kuch likhna tu tha na

اترك رد