پوسٹ – 2016-08-07

یا تو گھوڑے بن جاو یا پھر اپنی لگامیں دوسروں کے ہاتھ میں دے دو۔۔ ورنہ ساری عمر بمبو پر بیٹھنا پڑے گا۔۔ ویسے گھوڑے سے ملتا جلتا ایک لفظ ہے وہ بھی چلے گا۔۔ ویسے تو ہر مرد چلتا پھرتا گھوڑا ہوتا ہے ۔۔ اور قسم سے یہاں میرا مطلب گھوڑا ہی ہے ۔۔ وہ نہیں جو تمھارے دماغ میں آگیا ہے ۔۔ لیکن ظاہر ہے ۔۔ دونوں کا کام ایک ہی ہے بھاگنا۔۔ و تم بھی اپنی جگہ ٹھیک ہو ۔ لول

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.