اب تو نوبت یہ آگئی ہے کہ سننا بھی نہیں ہے اور جواب بھی دینا ہے ۔۔
یعنی سوال گھوڑا اور جواب _ _ _ _ _ _ جی ہاں وہی ۔۔۔nnاور جب پوچھا جائے ۔۔ کہ بھائِ تو نے تعلیم کتنی حاصل کی تو جواب آتا ہے nکراچی یونی ورسٹی سے ، ماسٹرز کیا ہے ماس کمیونیکیشن میں ۔۔ اور نہیں بلکہ mass com میں nآگ لگا دے بندہ ایسے ماس کوم کو ۔۔ جو طلبہ مارکیٹ میں اس طرح پھینک رہا ہے جیسے ایدھی کے جھولوں میں بچے ۔۔
پوسٹ – 2016-08-21
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد