رنگ و روپ پہ مت جائیو غالب nمقام خاص سب کا ایک ہی ہوتا ہے nn- یہ شعر بارہویں جماعت کے اردو کے فائنل پرچے میں غالب کے نام سے ٹھوک کر آگیا تھا ، اور سمجھ اس عمر میں جا کر آیا ہے ۔۔ کہ اگر کسی کو یہ سمجھ آجائے تو یہ ناکام عاشقوں والا رولا ہی ختم ہوجائے ۔

اترك رد