پوسٹ – 2016-09-04

آپ کسی کے منہ پر اس کو گالی دو آپ بدکلام اور بے غیرت ہوجاو گے ، ہے نا nاور کوئی شخص اپنے عمل سے اپنے وقت اور آپ کے مان کی ماں بہن کردے تو وہ غلط نہیں ۔۔ گالی نقصان دہ ہے اور اور گالی دیئے بغیر کی جانے والی بدعملی سے کوئی فرق نہیں پڑتا ۔۔ کیسی کوئی چوتیاپے کی سوچ ہے ویسے یہ بھی ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.