پوسٹ – 2016-09-06

اپنی چڑھتی جوانی کو ہمیشہ باقی رہ جانے والا اقتدار سمجھنے والی لڑکیوں کے نام ۔۔nnشادی کرو گی ؟nnشکل دیکھِی ہے اپنی ۔۔ ہنہ despo کہیں کا nnبیٹا ابھی تو تو تئیس سال کی ہے اس لیے اتنی چوڑی ہو رہی ہے ۔۔ تجھ سے میں تب پوچھوں گا جب تو انتیس سال کی ہوگی اور بالوں میں تین چار بال سفید ہوں گے ۔۔ اس وقت بتاوں گا desperation کا مطلب ۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.