یہ آپ کی رائے تو ہو سکتی ہے ، ضروری نہیں میں اس سے اتفاق کروں
ممکن ہے آپ میری رائے سے اتفاق نہ کریں
ہوسکتا ہے میں غلط ہوں ، لیکن میں یہ کہتا ہوں nnیہ گھٹیا اور دو ٹکے کے تین جملے ۔۔ قوت فیصلہ کے قاتل ہوتے ہیں ، تم یا امیر ہو یا مامور بس۔۔ بیچ کے لوگ تیسری قوت ہی ہوتے ہیں جو اکثر ایسے جملے استعمال کرتے ہیں ۔ اپنے کسی فضول سے لٹریچر کو فالو کر کے ۔۔
پوسٹ – 2016-09-08
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد