پوسٹ – 2016-09-09

یہ اسٹیٹس ، لاہور یا تمام لاہوریوں کے لیے نہیں ہے ۔۔ تو برائے مہربانی اس میں ۔۔ تعصبی منجن نہ ڈھونڈیں ۔۔ ویسے تو اپنا پورا پاکستان ہے ۔۔ اور کراچی بھی اپنا ہے ۔۔ ایم کیوایم والے مہاجروں کو کچھ نہیں دینا لول ۔۔ خیر چھوڑو اسٹیٹس پڑھو ۔۔nnہم تو بیٹھے ہیں بابا ۔۔ کھل کے ننگا ناچ کرنے یہ دو دو منٹ کی ویڈیو کیا بناتے ہو ۔۔ ذرا پارن بناو نا ۔۔ اور لاو یہ لڑکیاں جو لاہور کی سڑکوں پہ ناچ کر روشن خیالی اور وومن رائٹس کی بات کرتی ہیں ۔۔ یعنی یہ کہتی ہیں کہ اگر لوگ آپ کو تاڑیں تو آپ فل بغیرت بن کر کھلا ناچ کرو۔۔ کہ دیکھ بی سی کیا دیکھنا اب دیکھ ۔۔ ہاں تو ذرا کھلے میں کرو کبھی ۔ کیمرا لائٹس ایکشن سے ہٹ کر کرو۔۔ پھر دیکھنا تمھیں کیسے “خراج تحسین” پیش کیا جاتا ہے ۔۔ اب سمجھ آیا یہ لاہورکا مطلب ہے لا ہور ۔۔ یعنی لا اور ۔۔ ایسی چنڈالوں کی وجہ سے ۔۔ لاہور خصوصا نیا لاہور ایک بڑا سا شاہی محلہ لگنے لگا ہے ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.