پوسٹ – 2016-09-09

بے حیائی کے قریب بھی مت جاو ۔۔ اگرچہ کھلی ہو۔۔
یہ تو تم کو سمجھ نہیں آئے گا ۔۔ اگر آتا ہوتا تو یوں کھل کر گیم نہ ڈالتے آپ لوگ
تو اس کو سمجھانے کا دوسرا طریقہ بھی ہے ہمارے پاس۔۔ اور فکر نہیں کرو۔۔ کوئی قتل غارت نہیں ۔۔ کوئی برا بھلا نہیں ۔ کوئی defamation نہیں ۔۔ آپ کو شرم ورم ، حیا ویا وغیرہ کو فارغ کر کے اس کو نیا جنم کھلے میں ہی دیا جائے گا۔۔ شرط بس اتنی ہے ۔ کہ شوٹنگ نہیں ہوگی وہ ۔۔ حقیقت میں ہوگا اور کھل کے ہوگا۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.