پوسٹ – 2016-09-09

امام خمینی سے کسی نے یہ کہا :nسر آپ جو یہ انقلاب لائے ہیں یہ تو شیعہ انقلاب ہے ، اس سے عالم اسلام کو مجموعی طور پر کیا فائدہ ، nnامام خمینی نے مسکرا کر فرمایا : nn”تو آپ سنی انقلاب لے آئیں ۔nnان کا مطلب یہ تھا ، حسد نہ کر محنت کر ۔۔ یہ اسٹیس سنی اور دیوبندی بھائیوں کی جلا کے راکھ کر دے گا۔۔ پر کیا کریں ۔۔ غلط تو کچھ نہیں اس میں ۔۔ اگر ہے تو آو کرو مناظرہ ۔۔ اب خدا کے واسطے میرا فرقہ نہ جج کرنے بیٹھ جانا ۔۔ nnایران اور اس کے حامی شیعہ (سب نہیں ) پاکستان کے اندر پٹھے کاموں میں مصروف ہیں nاس میں نیا کیا ہے ۔ جو ہر کوئی حیرانی کا اظہار کر رہا ہے ۔۔ وہی بیوہ بنی ہوئی ہے پوری سنی کمیونیٹی ۔۔ ابے جیسے ایرانیوں نے اپنا پنجہ مضبوط رکھا ہے ۔۔ یعنی شیعیت کو وہاں حکومتی سرپرستی ہے بلکہ سرکاری مذہب فرقہ جو بھی کہہ لو آپ ۔۔ وہ شیعہ ہے ۔۔ تو آپ کو کون منع کرتا ہے ۔۔ پاکستان میں سنی یا دیوبندی بریلوی کوئی بھی ازم نافذ کرلو پھر آپ بھی چوڑے گھومنا۔۔ اگلے اپنی محنت کا کھارہے ہیں ۔۔ ایران میں بھی اور پاکستان میں بھی ۔۔ آپ بھِی اتحاد رکھو اور آگے بڑھو۔۔ ایویں شور شرابا کیوں کرتے ہو ؟ اور کیا کرلوگے شور شرابا کرکے ۔۔ ابے یہ سنت اللہ کی ہے ۔۔ جو عمل کرے گا جو محنت کرے گا۔۔ ملے گا اسی کو۔۔ چاہے وہ کوئی بھی ہو۔۔ اللہ نے اپنے انبیا اور صحابہ سے جان توڑ محنت کروائی اس کے بعد نوازا تو بھائی غلط یا صحیح ۔۔ سب کچھ عمل پر ہے ۔۔ چک چک پر نہیں ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.