پوسٹ – 2016-09-09

قائد کا مزار چیک کرو ذرا رات میں کبھی ۔۔ بولے تو لائیو nحب الوطنی اور مبالغہ ایک طرف ، آپ خود بتاو کون کون سے monuments وہ بھی بین الاقوامی طرز کے ۔۔ ان کو ہمارا یہ کراچی کا monument ہی مات کرتا ہے ۔۔۔ nابھی ہم نے شاہی قلعہ ، روہتاس وغیرہ کی تو بات ہی نہیں کی ۔۔ اللہ کا شکر ہے میں پاکستانی ہوں ۔۔ سب چھوڑو ۔ تھر کی بیوٹی ہی دیکھ لو۔۔ ریت کے ہر ذرے میں ایک کہانی نکل آئے گی ۔۔ nnپاکستانی ہونے کے لیے آپ کو یہاں ہونا ضروری نہیں ۔۔یہ ایک احساس ہے ۔ جو حب الوطنی سے زیادہ بھی خاص ہے یہ لوگ جو اس دھرتی کے خلاف چک چک کرتے ہیں۔۔ وہ صرف ایک نظر اس کو دیکھ لیا کریں ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.