پوسٹ – 2016-09-12

ٹیم لیڈر: یار پروجیکٹ لانچ میں تین منٹ باقی ہیں ، ٹیم کی حالت دیکھیں ، اور اپنے چہرے کا اطمینان دیکھیں ۔۔۔ کیا لاپرواہ آدمی ہو آپ بھی ۔۔ اتنے ریلیکس بیٹھے ہو۔۔ سچی بات ہے ، آ کے چہرے پر اس وقت جو مسکراہٹ ہے ۔۔۔ پورے ولن لگ رہے ہو ۔۔nnمیں : کاش دو گز کا منہ لٹکا کر سنجیدہ ہونے اور ٹینشن لینے سے کام ہوا کرتے ۔۔ تو آدھی سے زیادہ آبادی شادی شدہ ہوتی ۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.