شریف لوگوں کے لیے ۔۔ گندے ورژن کا صاف ستھرا ورژن
آپ کے دل کی تسلی اگر ننگے کو برہنہ کہنے سے ہوتی ہے ۔۔ تو سو بسم اللہ ۔۔ nلیکن سوچ وہی ۔۔ بات نئی ۔۔ لول یہ لیجئے ۔۔nnہوس کا پجاری ہونے دعوی غیرتی نہیں حقیقت پسندی پر مبنی ،ہے ۔۔ ہاں موقع نہیں ملے تو بس شریف کہلایا جاوں ۔۔ ورنہ جذبات کی جگہ آبلے ہیں اندر۔۔ اور وہ بھی اتنی تپش والے کہ گلی محلے میں گھومنے والے انسان کے سب سے وفادار دوستوں کی بے نکاح بیویاں بصد احترام سر اور پونچھ نیہوڑائے گزرا کرتی ہیں ۔۔ لیکن بات یہ ہے کہ ۔۔ ان تینوں میں ایسی کیا چیز ہے جس کو لے کر بندہ ان کو ہراساں کرے ۔۔ کوئی ان شکست خوردہ عفت برباد بوزن ماب خواتین سے یہ پوچھے کہ آپ پہ ایک ذرہ برابر بھی حسن طاری نہیں۔۔ میں آپ کیوں ہراساں کروں گا ۔۔ ؟ بہن بھی نہیں بناسکتا کیوں کہ ۔ بہن فروش ہونے کے لیے ابھی تھوڑا جگرا باقی ہے ۔۔جو یہ لبرلز کافی تگ و دو میں ہیں کہ ختم کردیں۔ جی بہن فروش سے آپ کے ذہن میں جو گالی آئی وہ سہی تھِی ۔۔ کسی نے کہا تھا کہ گالی کے بغیر یہ گالی دے کر دکھاو ۔۔ تو تہذیب سے زیادہ چیلنج کی چولی تھامی ہے ۔۔ اوہ آئی مین دامن ۔۔ خیر تو پاکیزہ فطرت یا کم از کم ذہنیت ہونا عورت کے لیے بہت ضروری ہے ۔۔ اگر وہ چاہتی ہے کہ اس کو بہن بنا لیا جائے ۔۔ ورنہ تو بندہ سالی کو بھِی باجی باجی کہہ ہی لیتا ہے۔۔ اور جو زیادہ ہشیار ہوتے ہیں وہ آدھی گھر والی پر پکے ہوجاتے ہیں ہے نا۔ کیا فرق پڑتا ہے ؟ ہمت اور موقع نہ ملنے کے بیچ کے گیپ کو ہی تو غیرت یا بے غیرتی کا نام دیا جاتا ہے ۔۔ کچھ لوگ صرف مزا کہتے ہیں ۔۔ ٹھیک ہے۔۔ لذت مزے دار کاموں میں ہی ہے۔۔ اور ضروری بھی نہیں جو جائز ہوں۔۔ خیر جو روڈ پر ناچی اس کی روح کے داغوں پر تو بات تب ہو نا جب اس نے اپنی چادر اوڑھ کر رکھی ہو ۔۔ اور جسم کے داغ، داغ داغ نہ ہوتے ہوں ۔۔ جب داغ تو اچھے ہوتے ہیں کہا جائے گا تو اور کیا ہوگا ؟؟ یہی ۔۔ جو ہو رہا ہے ۔۔ ؟ بس اتنا کہوں گا ۔۔ گاہک ہر کھلے مال پر منہ نہیں مارتا ۔۔ صرف ونڈو شاپنگ کرتا ہے ۔۔ اور ونڈو زیادہ کھلی رہ جائے تو ایک لفظ ونڈو شاپنگ کے قافئے کا ہے اس میں بھی انگ آتا ہے ۔۔ پھر گاہک وہ کرتا ہے ۔۔nnاب اگر کوئی گندا والا یا ننگا والا بھی پڑھنا چاہئے ۔۔ تو یہ رہا لنک۔۔ ایویں بدنام کردیا یار۔۔ لولnnhttps://www.facebook.com/permalink.php?story_fbid=404790999853101&id=100009666136877&pnref=story
پوسٹ – 2016-09-13
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد