ایک بار گوگل پر drone eye view لکھ کر امیج کے ٹیب پر کلک کریں ۔۔ آپ کے ہوش نہ اڑ گئے تو کہئے گا۔۔ اللہ اکبر اللہ اکبر ، nnیہ ڈرون نہیں ۔۔ اللہ کی قدرت کا استعارہ ہے ، جو اس نے انسان کو ڈرون کیمرے سے نواز کے اپنی دنیا کے مناظر گھر بیٹھے اس طرح دیکھنے کی توفیق بخشی کہ جس طرح کوئی آزاد ہرندہ کوئی خلاباز کوئی پائلٹ دیکھتا ہے ۔۔ شکر الحمداللہ ، شکریہ ڈرون شریف ۔

اترك رد