کسی بھی عوامی قسم کے مارننگ شو یا کامیڈی شو میں ۔۔ اگرکیمرہ مین کسی لڑکی کو بار بار فوکس کر رہا ہو خصوصا پبلک میں سے۔۔ تو سمجھ جائیے ، اس کی فیک پکچرز بہت جلد مارکیٹ میں آنے والی ہوںگی خصوصا جن لڑکیوں کے دوپٹے پھانسی کے پھندے بنے ہوتے ہیں ۔۔ ان کے ساتھ اکثر یہ ہوتا ہے۔۔

اترك رد