ہاں دادا آج دکان جلدی بند کردی ؟
یار وہ دھندا مندا تھا آج ، پان والے نے تیسرا لاک بند کرتے ہوئے کہا۔
اچھا ٹھیک ہے ، اس نے اپنے ہاتھ میں پکڑے پچاس کے نوٹ کو دیکھا nکیوں کیا ہوا ؟ nارے کچھ نہیں یار ۔۔ nچلو آو میں سگریٹ دلا دیتا ہوں ۔۔۔ اگر پیسے نہیں ہیں ۔۔
ابے تیرے پورے جسم سے زیادہ میرے منہ پر بال ہیں سالے ۔۔ nاوہ بھائی خیر ہے غصہ نہ ہو ۔۔
وہ سوچ رہا تھا ۔۔ آدھا پیکیٹ گولڈ لیف ادھار لے کر مطلب خرید کر پچاس کی کولڈرنک خرید لے گا ۔۔ nاب بات سیدھی تھی ادھار کی دکان بند تھی ، اور کولڈرنک خریدنے کے بعد سگریٹ کا تو سوال پیدا ہی نہیں ہوتا تھا
تو کچھ بھی نہیں کیا ۔۔۔۔ اس نے تیس کی کیپسٹن خریدی اور بیس کا سلائس جوسnnزندگی دھواں نکالنے اور میٹھا پینے کا نام ہے ۔۔ nبس ضرورت اور عیاشی میں فرق کا پتا ہونا چاہئے
پوسٹ – 2016-09-15
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد