پوسٹ – 2016-09-16

آگیا مشرف پی پے والا ، آگیا پانامہ لیکس میں نام ۔۔ ہن پٹو جو پٹ سکتے ہو
لیکن بھائی جرنلز کے کرتوتوں کی آڑ میں ہم آپ کو آرمی پر کیچڑ نہیں اچھالنے دیں گے ۔۔ سپاہی ہم میں سے ہیں۔۔ جرنلز نہیں۔۔ جنرلز جان کم دیا کرتے ہیں ۔۔ بلکہ شایدہ نہیں دیا کرتے ۔۔ لیکن جو سیاچن اور دوسرے محازوں پر ہیں ۔۔ ان پر انگلی نہیں اٹھانے دیں گے ہم

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.