پوسٹ – 2016-09-17

آج سے کچھ سال بعد پانچ ایسے بڑے اداروں کے نام بتاوں گا جو بغیر کسی پلاننگ ، میٹنگ ، ڈسکشن اور ٹکے ٹکے کی اسٹریٹیجز بیچنے والے سو کالڈ لیڈر کے کھڑے ہوئے ، اور قائم رہے ۔۔ ابھی بتانا قبل از وقت ہے ، یہ چلینج بشرط زندگی اور صحت ہے ، اس اسٹیٹس کو محفوظ رکھیں ، انشاللہ کچھ سالوں بعد یہ اسٹیٹس کافی سے زیادہ لوگوں کے منہ پر کالک ثابت ہوگا ۔۔ جو ایک ایک مہینے کی میٹنگ کے بعد صرف ایک پی پی ٹی تیار کرتے ہیں ۔۔ اور آخر میں بجٹ نہیں ہے کہہ کر اس کو ڈیلیٹ کردیتے ہیں ۔۔ اللہ کے کرم سے شکر الحمداللہ ۔ کوئی دعوی نہیں لیکن کچھ لوگوں کی محنت اور خلوص سے اللہ تعالی آج لگنے والے بیجوں کو کل تنا آور درخت بنائے گا۔۔ محنت کےلیے کسی اسٹریٹجی کی ضرورت نہیں ۔۔ پڑتی ۔۔ یہ تنظیموں کے ڈھکوسلے ہیں جو انہوں نے لوگوں کو اوپر نہ آنے دینے کے لیے رکھے ہوتے ہیں ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.